Speech of 'Ulamaa  freeing Shaykh Albaanee from the accusation of Irjaa – tawheedekhaalis.com

شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ نے فرمایا:

"من رمى الشيخ الألباني بالإرجاء: فقد أخطأ إمّا أنّه لا يَعرفُ الألباني، وإمّا أنّه لا يَعرفُ الإرجاءَ"

جو شخص شیخ البانی پر ارجاء کی تہمت لگاتا ہے یقیناً اس نے خطاء کی۔ یا تو وہ شیخ البانی کو نہیں جانتا یا پھر اسے نہیں معلوم کہ ارجاء کیا ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ پڑھیں شیخ بدیع الدین شاہ، محمد بن ابراہیم آل الشیخ، ابن باز، ابن عثیمین، مقبل بن ہادی، صالح الفوزان، عبدالعزیز آل الشیخ، عبدالمحسن العباد، عبدالعزیز الراجحی، فتوی کمیٹی- سعودی عرب، صالح آل الشیخ، عبید الجابری، احمد النجمی، ربیع المدخلی کا کلام مکمل مقالے میں۔