سلفی منہج کی جانب انتساب – توحید خالص ڈاٹ کام

سلفی منہج کی جانب انتساب – توحید خالص ڈاٹ کام

Ascription towards the Salafee Manhaj – tawheedekhaalis.com

اللہ تعالی کا فرمان ہے:

﴿وَالسّٰبِقُوْنَ الْاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُهٰجِرِيْنَ وَالْاَنْصَارِ وَالَّذِيْنَ اتَّبَعُوْھُمْ بِاِحْسَانٍ ۙ رَّضِيَ اللّٰهُ عَنْھُمْ وَرَضُوْا عَنْهُ وَاَعَدَّ لَھُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِيْ تَحْتَهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِيْنَ فِيْهَآ اَبَدًا  ۭذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيْمُ﴾ (التوبۃ: 100)

(مہاجرین وانصار میں سے سابقین اولین  اور جنہوں نے بطور احسن ان کی پیروی کی، اللہ ان سے راضی اور وہ اس سے، اور ان کے لیے ایسے باغات تیار کیے ہیں کہ جن کے نیچے نہریں رواں ہیں، اس میں وہ ہمیشہ ہمیش رہیں گے، یہی سب سے بڑی کامیابی ہے)۔۔۔

2012-08-12T09:57:51+00:00