menu close menu

کیا ہم یوم عرفہ کا روزہ سعودی کے ساتھ رکھیں یا اپنے ملک کی 9 ذوالحج کے مطابق؟ – مختلف علماء کرام

Should we fast the day of 'Arafah with Saudi or 9th Dhil-Hijjah in our country? – Various 'Ulamaa

کیا ہم یوم عرفہ کا روزہ سعودی کے ساتھ رکھیں یا اپنے ملک کی 9 ذوالحج کے مطابق؟   

مختلف علماء کرام

ترجمہ وترتیب: طارق علی بروہی

مصدر: مختلف مصادر۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

ہمارے ماضی قریب کے علماء کرام میں سے شیخ البانی رحمہ اللہ، فتوی کمیٹی سعودی عرب مع الشیخ ابن باز رحمہ اللہ اس بات کے قائل ہیں کہ عرفہ سعودی عرب میں جب حاجی وقوف عرفہ کرتے ہیں اس کے اعتبار سے ہوگا خواہ آپ کے ملک میں چاند کے حساب سے 8 ذوالحج ہی کیوں نہ ہو۔

جبکہ شیخ ابن عثیمین  رحمہ اللہ کے دو اقوال میں سے غالباً آخری قول یہی ہے کہ ہر کوئی اپنے ملک کے اعتبار سے 9 ذوالحج کو روزہ رکھے۔ اللہ اعلم

تفصیل کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

 

August 26, 2017 | الشيخ عبد العزيز بن باز, الشيخ محمد بن صالح العثيمين, الشيخ محمد ناصر الدين ألباني, فتوی کمیٹی - سعودی عرب, فقہ وعبادات, مقالات | 0

tawheedekhaalis is on Mixlr

www.tawheedekhaalis.com

www.tawheedekhaalis.com