menu close menu

کیا منہج کے مخالفین کے بارے میں جاننے کے بجائے صرف طلب علم پر توجہ دینی چاہیے؟ – شیخ عبید بن عبداللہ الجابری

Should one only concentrate upon seeking knowledge instead of knowing about those who oppose the Salafee Manhaj? – Shaykh Ubaid bin Abdullaah Al-Jabiree

کیا منہج کے مخالفین کے بارے میں جاننے کے بجائے صرف طلب علم پر توجہ دینی چاہیے؟   

فضیلۃ الشیخ عبید بن عبداللہ الجابری حفظہ اللہ

(سابق مدرس جامعہ اسلامیہ، مدینہ نبویہ)

ترجمہ: عمر طارق

مصدر: جناية التميّع على المنهج السلفي س 2۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

سوال : بعض لوگ نوجوانوں کو صرف طلب علم کی نصیحت وترغیب دیتے رہتے ہيں ناکہ وہ  مختلف گروہوں اور احزاب   سے تعلق رکھنے والے (اہل سنت و الجماعت کے) مخالفین کی معرفت حاصل کريں، اور وہ یہ کہتے ہيں کہ:  اگر ايک نوجوان صرف علم حاصل کرتا رہے تو عنقريب اسے خود ہی مخالف مناہج کی معرفت ہو جائے گی۔ کيا یہ نوجوانوں کے لئے سلفی منہج کے مخالفین لوگوں کی معرفت کے لئے کافی ہے؟

جواب کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

August 23, 2017 | الشيخ عبيد الجابري, عقیدہ ومنہج, مقالات | 0

tawheedekhaalis is on Mixlr

www.tawheedekhaalis.com

www.tawheedekhaalis.com