menu close menu

نماز نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اجمالی خاکہ دو مشہور احادیث کی روشنی میں – شیخ محمد بن عمر بازمول

A brief demonstration of the prophet's prayer in the light of 2 famous Ahadeeth – Shaykh Muhammad bin Umar Bazmool

نماز نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اجمالی خاکہ دو مشہور احادیث کی روشنی میں   

فضیلۃ الشیخ محمد بن عمر بازمول حفظہ اللہ

(سنئیر پروفیسر جامعہ ام القری ومدرس مسجد الحرام، مکہ مکرمہ)

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: شرح كتاب صفة صلاة النبي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم للألباني۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

شیخ محمد بن عمر بازمول حفظہ اللہ شیخ البانی  رحمہ اللہ کی کتاب ’’صفۃ صلاۃ النبی کی شرح کرنے سے پہلے کچھ تمہیدی باتوں میں  نماز نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کا ایک اجمالی خاکہ دو مشہور احادیث کی روشنی میں ذکر فرماتے ہیں:

میں یہاں  نماز نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اجمالی کیفیت کا ذکر کروں گا جس طرح ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ  کی حدیث میں اور حدیث مسيء الصلاۃ (اس شخص سے متعلق حدیث جو نماز کو صحیح طور پر نہيں پڑھ رہا تھا)  میں ہے کہ جسے پھر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحیح طرح سے نماز پڑھنے کی تعلیم دی۔

ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ کی حدیث

حدیث مسيء الصلاۃ روایت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ

حدیث مسيء الصلاۃ روایت ابو رفاعہ رضی اللہ عنہ

فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : صَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي   کے فہم سے متعلق اصول وقواعد

تفصیل کےلیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

 

June 7, 2018 | الشيخ محمد بن عمر بازمول, فقہ وعبادات, مقالات | 0

tawheedekhaalis is on Mixlr

Tawheedekhaalis.com

Tawheedekhaalis.com