menu close menu

مختصر سیرت خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ – توحید خالص ڈاٹ کام

Brief Seerah of the first caliph of Islaam Abu Bakr Al-Siddeeq (RadiAllaho anhu) – tawheedekhaalis.com

امام محمد بن الحنفیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا:

’’أَيُّ النَّاسِ خَيْرٌ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ أَبُو بَكْر‘‘([1])

(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کون سب سے بہترین انسان ہے؟ فرمایا: سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ)۔

 


[1] صحیح بخاری 2/722۔

 

October 11, 2016 | سلف صالحین | 0

tawheedekhaalis is on Mixlr

www.tawheedekhaalis.com

www.tawheedekhaalis.com