menu close menu

لاالہ الا للہ کے فرد اور معاشرے پر آثار – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

The effects of Kalimah Tawheed on individual and society – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan

لاالہ الا للہ کے فرد اور معاشرے پر آثار   

فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ

(سنیئر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب)

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: لا إله إلا الله مكانتها، فضلها، وأركانها، شروطها، معناها۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اس  کلمہ کے   اگر سچائی  اور اخلاص کےساتھ کہا جائے اور اس کے  تقاضوں پر ظاہراً وباطناً  عمل کیا جائے  تو فرد اور معاشرے پر بہت ہی پاکیزہ  ،عمدہ  و قابلِ   ستائش  آ ثار  ہوتے ہیں ۔

جن میں سے کچھ  اہم   کا شیخ حفظہ اللہ نے ذکر فرمایا۔ تفصیل کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

 

July 29, 2018 | الشيخ صالح بن فوزان الفوزان, توحید, مقالات | 0

tawheedekhaalis is on Mixlr

Tawheedekhaalis.com

Tawheedekhaalis.com