menu close menu

علم ودعوت کے تعلق سے پاکستانی بھائیوں کو نصیحت (پہلی نشت) – شیخ محمد بن غالب العمری

A Naseeha to Pakistani brothers regarding the Ilm and Dawah (First sitting) – Shaykh Muhammad bin Ghaalib Al-Umaree

علم ودعوت کے تعلق سے پاکستانی بھائیوں کو نصیحت   

فضیلۃ الشیخ محمد بن غالب العمری حفظہ اللہ

(تلمیذ المشایخ مقبل بن ہادی، ربیع المدخلی، عبدالمسحن العباد، عبید الجابری، عبداللہ البخاری)

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: رمضان 2017ع دبئی علمی دورے میں خصوصی نشست (پہلی مجلس)۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

الحمدلله رب العالمين وصلي الله وسلم وبارك على عبده ورسوله نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما كثيرا۔

حقیقت یہ ہے کہ مجھے آپ لوگوں سے ملاقات کرکے بہت خوشی ہوئی ہے، اور اس سے پہلے کہ ہم آپ سے بالمشافہ ملیں ہمیں آپ کے آنے سے پہلے بھی آپ کی خوش آئند خبریں ملتی رہی تھیں الحمدللہ۔ اور اللہ تعالی سے دعاء ہے کہ ہمیں اور آپ کو اس دین پر استقامت عطاء فرمائے، اور ہميں اسلام و سنت پر موت دے، آمین۔

تفصیل جاننے کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

August 23, 2018 | الشیخ محمد بن غالب العمری, عقیدہ ومنہج, مقالات | 0

tawheedekhaalis is on Mixlr

Tawheedekhaalis.com

Tawheedekhaalis.com