menu close menu

رسولوں پر ایمان کے تقاضے اور فوائد – شیخ محمد بن صالح العثیمین

The requirements of believing in messengers of Allaah and its benefits – Shaykh Muhammad bin Saaleh Al-Uthaimeen

شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

رسولوں پر ایمان میں چار باتیں آتی ہیں:

1-  اس بات پر ایمان کہ اس رسول کے رسالت اللہ تعالیٰ کی طرف سے حق ہے۔

2-  جن کے ہم نام جانتے ہیں ان پران کے  نام کے ساتھ ایمان لانا۔

3-  ان کے بارے میں جو خبریں صحیح طو رپر ثابت ہیں ان کی تصدیق کرنا۔

4-  ان میں سے جو ہماری طرف بھیجے گئے ہیں اس رسول کی شریعت کے مطابق عمل کرنا، اور وہ ہیں ان کے آخری یعنی خاتم النبیین  سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو کہ تمام لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں۔

مزید تفصیل کے لیے مقالہ پڑھیں ۔ ۔ ۔

 

December 17, 2015 | الشيخ محمد بن صالح العثيمين, عقیدہ ومنہج, مقالات | 0

tawheedekhaalis is on Mixlr

Tawheedekhaalis.com

Tawheedekhaalis.com