menu close menu

دعوت الی اللہ کے بنیادی اصول – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

Fundamental principles of Da'wah – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan

دعوت الی اللہ کے بنیادی اصول   

فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ

(سنیئر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب)

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: مقدمہ کتاب منہج الانبیاء فی الدعوۃ الی اللہ للشیخ ربیع المدخلی۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

اس مقالے میں شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ نے مندرجہ ذیل 7 اہم نکات ذکر فرما کر دو اقسام کے دینی رجحانات رکھنے والی جماعتوں کی غلطی پر تنبیہ فرمائی ہے:

1- دعوت الی اللہ کا علم

2- عمل

3-  اخلاص

4-  اہم اصول سے دعوت شروع کی جائے

5-  دعوت الی اللہ کے راستے میں آنے والی مصیبتوں پر صبرکرنا

6- اخلاق حسنہ

7- قوی امید

تفصیل کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

September 30, 2015 | الشيخ صالح بن فوزان الفوزان, عقیدہ ومنہج, مقالات | 0

tawheedekhaalis is on Mixlr

Tawheedekhaalis.com

Tawheedekhaalis.com