menu close menu

تفسیر سورۃ الانشراح – شیخ محمد بن صالح العثیمین

Tafseer of Surah Al-Insharah – Shaykh Muhammad bin Saaleh Al-Uthaimeen

تفسیر سورۃ الانشراح

فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین  رحمہ اللہ  المتوفی سن 1421ھ

(سابق سنئیر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب)

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: تفسير العلامة محمد بن صالح العثيمين

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

﴿ اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ، وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ، الَّذِيْٓ اَنْقَضَ ظَهْرَكَ، وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ، فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا، اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا، فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ، وَاِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ﴾ (الانشراح: 1-8)

(کیا ہم نے تمہارے لیے تمہارا سینہ نہیں کھول دیا، اور ہم نے تم پر سے تمہارا بوجھ اتار دیا، جس نے تمہاری کمر توڑ دی، اور ہم نے تمہارے لیے تمہارا ذکر بلند کردیا، پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ ایک آسانی ہے، بے شک اسی مشکل کے ساتھ ایک اور آسانی ہے، پس  جب تم (ایک کام سے) فارغ ہوجاؤ تو (دین و دنیا کے دوسرے کاموں میں) خوب محنت کرو، اور اپنے رب ہی کی طرف رغبت کرو)

تفسیر کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

September 5, 2018 | الشيخ محمد بن صالح العثيمين, قرآن وتفسیر, مقالات | 0

tawheedekhaalis is on Mixlr

Tawheedekhaalis.com

Tawheedekhaalis.com