menu close menu

اولاد، چھوٹوں اور کمزوروں پر شفقت کا بیان (الادب المفرد از امام بخاری رحمہ اللہ سے) – شیخ محمد ناصرالدین البانی

Showing mercy to children, minors and weak (from Al-Adab-ul-Mufrad of Imaam Bukharee rahimaullaah) – Shaykh Muhammad Naasir-ud-Deen Al-Albaanee

اولاد، چھوٹوں اور کمزوروں پر شفقت کا بیان (الادب المفرد از امام بخاری رحمہ اللہ سے)   

فضیلۃ الشیخ محمد ناصرالدین البانی رحمہ اللہ  المتوفی سن 1420ھ

(محدث دیارِ شام)

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: صحیح الادب المفرد۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

34- باب:  جس نے دو بیٹیوں کی یا ایک بیٹی کی پرورش کی

35- باب: جس نے تین بہنوں کی کفالت کی

36- باب: جو شوہر کے گھر سے لوٹائی ہوئی بیٹی کی کفالت کرے اس کی فضیلت

37- باب: اولاد انسان کو بخیل اور بزدل بنانے والی ہے

38- باب : بچے کو اپنے کاندھے پر اٹھانا

39- باب: اولاد آنکھوں کی ٹھنڈک ہوتی ہے

40- باب: جو اپنے ساتھی کے لیے دعاء کرے کہ اس کے مال اور اولاد میں کثرت ہو

41- باب: مائیں رحمدل ہوتی ہیں

42- باب: بچوں کو چومنا

43- والد کاادب اور بھلائی اپنے اولاد کے لیے

44- باب: جو رحم نہیں کرتا، اس پر رحم نہیں کیا جاتا

45- باب: رحمت کے سو جزء ہيں

احادیث کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

January 15, 2017 | آداب، اخلاق وعادات, الامام بخاری, الشيخ محمد ناصر الدين ألباني, مقالات | 0

tawheedekhaalis is on Mixlr

Tawheedekhaalis.com

Tawheedekhaalis.com