menu close menu

انٹرنیٹ اور شبہات وشہوات پر مبنی ویب سائٹس سے بچاؤ – شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ

Warning against the Misusing of Internet and the Websites containing Unlawful Desires and Doubts – Shaykh Abdul Azeez bin Abdullaah Aal Shaykh

شیخ عبدالعزیز آل الشیخ حفظہ اللہ فرماتے ہیں:

اے مسلمانو! موجودہ زمانے میں جو ذرائعِ ابلاغ میں ایجادیں اور ترقیاں ہوئی ہیں اور جو جدید ٹیکلنیکل معلوماتی ذرائع ہیں انہی میں سے ایک انٹرنیٹ ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے اور ہر گھر میں داخل ہوچکا ہے خواہ انسان چاہے یا نہ چاہے۔ اس کی خطرات بہت عظیم ہیں، اور فرد و معاشرے پر اس کے اثرات بلکل عیاں ہیں، اور واقعی یہ ایمان، اخلاق ودلوں کی آزمائش کا ایک وسیع میدان ہے۔  جس میں خیر کے دروازے بھی کھلے ہوئے ہیں لیکن ساتھ ہی برائی اور اس کے نت نئے طریقے بھی ہیں۔ ایک انسان کے لئے یہ ممکن ہے کہ وہ بلا حساب واحتساب جو چاہے اس میں لکھے، جہاں چاہے اپنی نظریں دوڑائے، یا جو چاہے منہ سے کلمات ادا کرے  اگر اس کے پاس وہ ایمانی قوت نہ ہو جو ایک مسلمان کے قدموں کو ان گمراہیوں میں بہکنے سے روک پائيں۔ پس یہ لازم ہے کہ ان آداب کی وضاحت کی جائے جنہیں اپنانا اور ملحوظ رکھنا ہر اس شخص کے لئے ضروری ہیں جو ان ویب سائٹس کو براؤزکرتا ہے، اور ان خطرات ونقصانات کو بیان کرنا بھی ضروری ہے کہ جو ان آداب کو ملحوظ خاطر نہ رکھنے کی بنا پر متوقع ہیں۔ ۔ ۔

October 25, 2015 | الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ, متفرقات, مقالات | 0

tawheedekhaalis is on Mixlr

Tawheedekhaalis.com

Tawheedekhaalis.com