menu close menu

اسلام میں امام(حکمران) کے نصب کرنے کی کیفیت – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

Conditions of appointing a ruler in Islaam – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan

اسلام میں امام(حکمران)  کے نصب کرنے کی کیفیت   

فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ

(سنیئر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب)

ترجمہ، عناوین وبعض مفید تعلیقات: طارق علی بروہی

مصدر: الإعلام بكيفية تنصيب الإمام في الإسلام۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام


بسم اللہ الرحمن الرحیم

موضوع کی اہمیت

الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على نبينا محمد وعلى آله وأصحابه أجمعين أما بعد:

اس موضوع کی اپنی جگہ بڑی اہمیت ہے لوگوں کی اس بارے میں احتیاج کے پیش نظر خصوصاً اس زمانے میں جس میں آپ پر مخفی نہیں کہ لوگوں کی حالت کیا ہے الا من رحم اللہ۔ اور یہ ملک الحمدللہ اب تک خیر میں ہے، اب تک اللہ تعالی کی نعمت کے سایے میں ہے، اللہ تعالی سے دعاء ہے کہ وہ اسے قائم دائم رکھے اور اس کا ہم پر اور آپ سب پر اتمام فرمائے، اور ہر جگہ مسلمانوں کے احوال کی درستگی فرمادے، اور دشمنان دین اور مسلمانوں کے بارے میں گردش ایام کے منتظر لوگوں کو رسوا فرمائے۔

دیگر عناوین:

لزوم جماعت اورامام وحکمران کی تنصیب کی اہمیت

امام کی تنصیب کی مختلف شرعی صورتیں

امام کے حقوق

معروف میں سمع وطاعت کرنا

حکمران کے مظالم پر صبر کرنا اور اس کی نصیحت وخیرخواہی چاہنا

جو کام حکمران کی طرف سے سپرد کیا جائے اسے بحسن خوبی انجام دیا جائے

ولی امر کا احترام واجب ہے اور اس کی اہانت وتذلیل جائز نہیں

فی زمانہ اس مسئلے کی معرفت حاصل کرنے کی اہمیت

حکمران کی سمع وطاعت اور اس پر عدم خروج اصول وعقیدۂ اہل سنت والجماعت میں سے ہے

کوتاہی کے مرتکب حکام کے ساتھ سلف صالحین کا معاملہ

اس مسئلے کے تعلق سے مسلمانوں کی ذمہ داری

تقریباً 60 سے زائد اہم سوالات

کیا حکومت کے خلاف مظاہرات کرنے والوں پر خوارج سے متعلق احادیث چسپاں نہ کی جائيں

کیا ولئ عہدی پر امام بننے والے کے لیے بھی عوام سے مشاورت ضروری ہے

غالب حکمران کو امام والے حقوق کب حاصل ہوں گے

اگر حکومت ہی مظاہروں کی اجازت دیتی ہو تو کیا پھر انہیں کرنا جائز ہوگا

کیا پولیس کو حکومتی آرڈر پر مظاہرات اور دہرنے کو روکنا چاہیے

کیا حکمران کی حیثیت محض ایک وکیل کی سی ہے

کیا ولایت وحکومت محض اہل بیت کے ساتھ خاص ہے

کیا یہ بات صحیح ہے: اگر حکام ہمارے حقوق دیں گے تو ہی ہم ان کے حقوق دیں گے، ورنہ نہیں

غیر ملکی کھلاڑی کا استقبال اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے!

خروج کی مختلف انواع واقسام

جیلوں میں بند کارکنان کی رہائی کے لیے بازاروں میں مظاہرے کرنا

جدید وسائل مواصلات کو حکومت مخالف مہم کے لیے استعمال کرنا

کیا حکومت کی سمع وطاعت کا عقیدہ قدیم حکمرانوں نے اپنے مفاد کے لیے گھڑا تھا

ویب سائٹ الاثری کی حقیقت

خوارج کا دفاع کرنے اور ان کے لیے نرم گوشہ رکھنے والوں کے بارے میں کیا مؤقف ہونا چاہیے

شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نکلنا

خریدار پر طلب علم کی شرط عائد کرنا

منکر کا انکار کرنے کے لیے ان کی جگہوں پر جانا

حکومت مخالف مظاہرات میں مر جانے والے کا حکم

زنا کے گناہ کا کفارہ

موجودہ حکام میں شرعی شرائط منطبق  نہيں ہوتیں کہنے والے کا حکم

امام اعظم حکمران کے بجائے مسجد کے امام صاحب کے بارے میں بات کریں!

ٹی وی فروخت کرنے والی دکان پر کام کرنا

کیا تعصب سے پاک سلفی جماعت بنانے میں بھی کوئی حرج ہے

حاکم کے ظلم پر صبر کرنے کے حکم کو محض کسی شخصی وذاتی معاملے تک محدود کرنا

کیا اپنے دوستوں کو نماز کا بار بار حکم دینے والا ان کا دشمن ہے

کیا انتخابات (الیکشن) بھی حکمران منتخب کرنے کا شرعی طریقہ ہے

سخاوت کے بارے میں اپنے گھر والوں کی تعریف کرنا

کیا شیخ ربیع حفظہ اللہ مرجئہ ہیں

سعودی حاکم کے علاوہ کسی حاکم کے بارے میں سوال

شرپسندوں کے بارے میں اطلاع دینے کا حکم

کیا جمہوری نظام حکومت کی دعوت اسلامی دعوت ہے

ہمیں جہاد کی کال دینے والا ولی امر کون ہے

کیا شیخ ابن باز رحمہ اللہ مرتے دم تک تبلیغی جماعت اور اخوان المسلمین سے راضی تھے

عوام کو بس حکام کی اطاعت کرنے کا حکم بتانے پر اکتفاء کرنا چاہیے یا ان کی مدح وتعریف بھی کرنی چاہیے

مال کو لوٹانے کی نیت سے چوری کرنے کاحکم

انقلابات کو ظالم حاکم کی غلامی سے آزادی کا نام دینا

یوم عاشوراء کے روزے اور ماتم کرنے کا حکم

غیر مسلم ولی امر کی اطاعت کا حکم

کیا مخالف پر رد کرنا دل کو سخت کردیتا ہے

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ اور بنوامیہ وبنو العباس کو برا بھلا کہنا

کیا حکام کے متعلق بیان کردہ احکام صرف سعودی عرب کے ساتھ خاص ہيں

نوکری کے ساتھ طلب علم کے لیے وقت نکالنا

جن گمراہ لوگوں کو یہ موضوع سنوانا تھا وہ تو ایسے دروس میں حاضر ہی نہيں ہوتے

کیا مسلح خروج کرنے والوں کے خلاف حکمران کا آپریشن سےقبل ان سے مذاکرات کرنا لازم ہے

یہ کہنا کہ آج ہمیں صحیح بخاری ومسلم کی حافظ ابن حجر والنووی رحمہما اللہ سے بہتر شرح کی ضرورت ہے

سعودی علماء وحکام کی منافقانہ تعریف وتائید کرنے والے داعیان

تمام گمراہوں کا حکام کی سمع وطاعت وغیرہ سے متعلق احادیث کے بارے میں شبہات پیدا کرنے میں اتفاق ہے

کیا حزبیت بذاتہ حرام ہے

مختلف جماعتوں کا اپنے امیر کی بیعت کرنا جماعۃ المسلمین سے خروج ہے

کیا حکمران کو احادیث میں وارد امام المسلمین سمجھے جانے کے لیے امامت کی تمام شرائط کا پایا جانا لازمی ہے

موجودہ ممالک میں اہل حل وعقد کون ہيں

بعض علماء کا حکمران پر علانیہ رد کرنے کو جائز کہنا

حکمرانوں کے مظالم پر صبر اور خفیہ نصیحت آخر کب تک؟!

بعض علماء کا کہنا کہ بعض مصلحتوں کے پیش نظر کبھی کبھار حکومت پر علانیہ نکیر کرنا جائز ہے

موجودہ حکام کو شرعی حاکم تصور نہ کرنے کے سبب سے ان پر علانیہ نکیر کرنے والوں پر قدرے ہلکا ہاتھ رکھنا

سیدنا عبداللہ بن الزبیر رضی اللہ عنہما کےواقعے سے اپنے خروج پر استدلال کرنا

کیا جلسے جلوسوں سے اسلامی روح بیدار ہوتی اور حق کی نصرت ہوتی ہے

کیا سلفی منہج کو اپنانا سنت ہے یا واجب

اگر حکام چاہتے ہيں کہ ان پر خروج نہ ہو تو وہ خلفائے راشدین جیسے ہوجائيں

کیا حکومت مخالف مظاہرات وغیرہ کفار سے مشابہت شمار ہوں گے

حدیث: ظالم حاکم  کے پاس کلمۂ حق کہنا افضل جہاد ہے کا صحیح مفہوم

April 13, 2017 | الشيخ صالح بن فوزان الفوزان, عقیدہ ومنہج, کتب | 0

tawheedekhaalis is on Mixlr

Tawheedekhaalis.com

Tawheedekhaalis.com